جنوبی کوریا کا مسافر طیارہ دروازہ سیل کئے بنا ٹیک آف کر گیا،30 منٹ تک فضا میں رہنے کے بعد فلپائن کے جزیرے میں اتار لیا گیا،مسافروں کو ہوا کے دباؤ کے باعث شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔
جنوبی کوریا کے جنوبی شہر جانے
والی پرواز میں یہ واقعہ پیش آیا،جب مسافر طیارہ سامنے کا دروازہ مکمل طور پر سیل کئے بناٹیک آف کر کے پرواز کر گیا۔طیارہ 30 منٹ تک فضامیں موجود رہا۔دوران پرواز مسافروں کو ہوا کے دباؤ کے باعث شدید پریشانی کا سامنا رہا۔ بالا خر 30 منٹ بعد طیارے کو فلپائن کے جزیرے پر واپس بلا لیا گیا۔